کراچی (پی پی آئی)سندھ کے26 اضلاع کی خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی ایکشن14نومبر کو ہونگے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق یہ نشستیں جیکب آباد، شکارپور، لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ، گھوٹکی، سکھر، خیرپور، نوشہروفیروز، شہید بینظیرآباد، سانگھڑ، میرپورخاص، مٹیاری، ٹنڈو الہیار، حیدرٓباد، ٹنڈو محمد خان، ٹھٹہ، ملیر، کورنگی کراچی، کراچی ویسٹ، کراچی ساوتھ، کراچی سینٹرل اور کراچی کیماڑی میں خالی ہوئی ہیں۔