مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی) کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل برطانیہ کے وفد نے صدر ریاست آزاجموں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو برطانیہ کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔ تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔