شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان کے بند اسکول کھولے اور غیر حاضر اساتذہ گھر بھیجے جارہے ہیں:سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پی پی آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منگل کے روز کہا ہے کہ صوبے میں نافذ تعلیمی ایمرجنسی کے تحت مجوزہ اصلاحاتی اقدامات پر عملدرآمد کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ اسلامیہ ایجوکیشن سسٹم کوئٹہ کے دورہ کے موقع پر فیکلٹی ممبران اور قبائلی عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بند اسکول کھولے جا رہے ہیں اور غیر حاضر اساتذہ کو ان کی خدمات ختم کر کے گھر بھیج دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے ادارے کے تمام کلاس رومز میں فرنیچر کی فراہمی، مسلم آباد ایئرپورٹ روڈ سے ادارے تک بلیک ٹاپ روڈ کی تعمیر، بیسک ہیلتھ یونٹ کے قیام اور ادارے میں اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کے لیے 10 ایکڑ اراضی الاٹ کرنے کا اعلان کیا۔