پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 معروف ترقی پسند ادیب سید سجاد ظہیر کا یوم پیدائش آج منایا جائے گا

کراچی(پی پی آئی)  معروف ادیب، انقلابی دانشور سید سجاد ظہیر کی سالگرہ 5 نومبر کو منائی جائے گی۔ سید سجاد ظہیر 5 نومبر 1905کو ریاست اودھ کے چیف جسٹس سر وزیر خاں کے گھر پیدا ہوئے۔لکھنو یونیورسٹی سے ادب پڑھنے کے بعدبرطانیہ جاکر آکسفورڈ یونیورسٹی میں قانون کی تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے ’ترقی پسند رائٹرز ایسو سی ایشن کی بنیاد رکھی۔ 1936  کے لکھنو اجلاس میں وہ  اسکے پہلے سیکرٹری منتخب ہوئے۔ ان کی اہلیہ رضیہ سجاد ظہیر کا شماربھی اردو کی معروف ناول نگار وں میں کیا جاتا ہے۔۔ سید سجاد ظہیر  11 ستمبر 1973 کو الماتے قازقستان میں افرو ایشیائی مصنفین کی تنظیم کے اجلاس کے دوران وفات گئے تھے۔