سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان براہ راست پروازیں رواں ماہ شروع

کراچی(پی پی آئی)پاکستان اور ازبکستان کے درمیان براہ راست پروازیں رواں ماہ کے اواخر میں شروع ہو جائیں گی۔ یہ بات پاکستان میں ازبک سفیر علی شیر تختاؤف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتائی،  ازبک سفیر کا کہنا تھا کہ ازبکستان جیو اسٹرٹیجک پوزیشن کی وجہ سے ایک اہم ملک ہے جو پاکستان کو روس اور بیلاروس سمیت یورپی منڈیوں تک رسائی فراہم کرسکتا ہے۔