کوئٹہ سمیت  بلوچستان کے شمالی اضلاع میں خشک موسم کی پیش گوئی

کوئٹہ(پی پی آئی)محکمہ موسمیات کوئٹہ مرکز نے  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  کوئٹہ سمیت شمالی اضلاع میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، پشین، مسلم باغ اور زیارت میں گرد آلود ہوائیں چلنے  جبکہ صوبے کے دیگر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔اگلے 48 گھنٹوں کے لیے کوئٹہ سمیت شمالی اضلاع میں ٹھنڈی راتوں کے ساتھ موسم بنیادی طور پر خشک رہے گا جبکہ صوبے کے باقی حصوں میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

امین بڈانی پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بلوچستان کے فوکل پرسن نامزد

Mon Nov 4 , 2024
کوئٹہ (پی پی آئی): حکومت بلوچستان نے محمد امین بادینی، کمپیوٹر پروگرامر (BPS-17) فارن ٹریننگ سیکشن کو محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، حکومت بلوچستان کے فوکل پرسن کے طور پر آئی پی ایم ایس کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ اور چیف کے ساتھ رابطہ کاری کے لیے نامزد کیاہے۔۔