شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قراقرم انٹرنیشنل یو نیورسٹی گریجویٹ ا سکول میں پی ایم پی سرٹیفیکیشن پر سیمینار

 گلگت  بلتستان(پی پی آئی)قراقرم انٹرنیشنل یو نیورسٹی گریجویٹ سکول میں پروجیکٹ منیجمنٹ کا اطلاق اور پی ایم پی سرٹیفیکیشن کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق تقریب میں وائس چانسلرکے آئی یو پروفیسر ڈاکٹر عطااللہ شاہ نے بطور مہمان۔وائس چانسلر کے آئی یو نے پروجیکٹ منیجمنٹ کا اطلاق اور پی ایم پی سرٹیفیکیشن پر بات کرتے ہوئے طلبااور فیکلٹی کو جدید پروجیکٹ مینجمنٹ کے طریقوں کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا۔سیمینار کے آخر پر منتظمین اور شرکا  میں وائس چانسلر کے آئی یو نے سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے۔