پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں خشک موسم اور سرد راتوں کی پیش گوئی، گرد آلود ہوائیں چلنے کاخدشہ

کوئٹہ (پی پی آئی) کوئٹہ سمیت شمالی اضلاع میں ہفتہ کے روز خشک موسم  اور سرد راتوں کی محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے نیز صوبے کے ساحلی علاقوں اور شمال مغربی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ صوبے کے باقی حصوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔کوئٹہ سمیت شمالی اضلاع میں ٹھنڈی راتوں کے ساتھ موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان ہے۔ جیوانی، گوادر، پسنی، اورماڑہ، لسبیلہ، آواران، حب اور صوبے کے شمال مغربی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ جبکہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران صوبے کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔