سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جائے گا

کراچی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2 نومبرکو صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا عالمی دن منایا جائیگا۔ اقوام متحدہ کے تحت ہر سال دو نومبر کو یہ دن منایا جاتا ہے2نومبر کو  ملک بھر میں صحافتی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینار منعقد ہوں گے۔ اقوام متحدہ نے صحافیوں کے حقوق کو مد نظر رکھتے ہوئے اس بین الااقوامی دن کا اعلان کیا تھاجس پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال دو نومبر کو صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔