سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حضرت امیر خسرو ؒ کا عرس 12اپریل کو شروع ہوگا،15نومبرتک پاکستانی زائرین سے درخواستیں طلب

کراچی(پی پی آئی) حضرت امیر خسرو ؒ کا عرس نئی دہلی میں 12اپریل کو شروع ہوگا جس میں شرکت کیلئے15نومبرتک پاکستانی زائرین سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی  کے مطابق  درخواستوں کے ہمراہ وزارت کے نام ایک ہزار روپے کا ناقابلِ واپسی بینک ڈرافٹ لازم ہے۔ وزارت کے مطابق 200 پاکستانی زائرین کو عرس میں شرکت کیلئے بھیجا جائے گا اگر درخواستیں زیادہ وصول ہوئیں تو 20 دسمبر 2024 کو قرعہ اندازی کے ذریعے زائرین کا انتخاب کیا جائے گا۔