لسبیلہ(پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹیارو کے مقام پر کوچ اوور ٹیکنگ کے دوران ٹریکٹر سے ٹکرا گئی۔ لسبیلہ پولیس کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حادثے کا شکار ہونے والی کوچ خاران سے کراچی جا رہی تھی۔
Sat Nov 9 , 2024
کراچی(پی پی آئی) ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں ایک دفعہ پھر اضافے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ترجمان پاسپورٹ آفس کی جانب سے جار ی بیان میں کہا گیا ہے کہ پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے، پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کو کیا گیا تھا۔36 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ […]