کراچی(پی پی آئی)سندھ میں رواں سال خناق سے 28 اموات ہوئیں جن میں سے 10کا تعلق کراچی سے ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال صوبے بھرمیں خناق کے 166 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے73 کا تعلق کراچی سے ہے جبکہ گذشتہ سال خناق کے سبب سندھ بھر میں 55 اموات رپورٹ ہوئیں جن میں سے 49 کیسزکا تعلق کراچی سے تھا۔
Sun Nov 10 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی طرف سے قتل و غارت کا سلسلہ جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے شمالی کشمیر کے علاقے سوپور میں گزشتہ دو دنوں میں تین نوجوانوں کو شہید کیا۔رپورٹ میں […]