ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر 09 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی

اسلام آباد(پی پی آئی) حکومت پاکستان نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر 09 نومبر 2024 کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ حکومت پاکستان، کیبنٹ سیکریٹریٹ، کیبنٹ ڈویژن، اسلام آباد  کے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ 9 نومبر 2024 کو اقبال ڈے کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔