متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے 4 سو ارب روپے مختص

اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی حکومت ملک بھر میں خوراک اور دودھ کی پیداوار کو بڑھانے کے لیے زراعت اور لائیو سٹاک میں آسٹریلیا کی مہارت کو بروئے کار لانا چاہتی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے چار سو ارب روپے مختص کیے ہیں۔یہ رقم کسان کارڈز، گرین ٹریکٹرز اور شمسی توانائی کے منصوبوں  میں معاون ثابت ہوگی۔ حکومت لائیو سٹاک کے شعبے میں بیس ارب روپے کی سرمایہ کاری  بھی کر رہی ہے، جس میں لائیو سٹاک فارمر کارڈ متعارف کرانے اور مویشیوں کی بیماریوں سے نمٹنے کی حکمت عملیوں پر توجہ دی جا ئے گی۔مویشیوں کی بیماریوں کے اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے بیماریوں سے پاک گوشت کی برآمد کو یقینی بنانے کے لیے چار لاکھ بچھڑوں کی افزائش کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔