شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان نے 3ہزار سے زائد سکھ یاتریوں کوویزے جاری کردیے

اسلام آباد(پی پی آئی)بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے 3ہزار سے زائد سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیے ہیں۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہائی کمیشن نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ ویزے 14تا 23نومبر بابا گرو نانک دیوجی کی سالگرہ تقریبات کے لیے جاری کیے گئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے سکھ یاتریوں کو مبارک باد دی ہے۔سعد وڑائچ کا کہنا ہے کہ یاتریوں کے لیے کامیاب یاترا کے خواہاں ہیں۔