حکومت کے موثر اقدامات اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم ہوئی ہیں، رانا تنویر

اسلام آباد(پی پی آئی) صنعتوں کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کے موثر اقدامات کی بدولت کھادوں اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم ہوئی ہیں۔انہوں نے آج(اتوار کو) مریدکے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اشیائے ضروریہ اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کے نہ صرف صنعت بلکہ عام آدمی پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک بین الاقوامی شراکت داروں اور برادر ممالک کے تعاون سے اب ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پنجاب حکومت کا سموگ کے باعث چار ضلعوں میں رات آٹھ بجے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

Mon Nov 11 , 2024
ؒلاہور(پی پی آئی)پنجاب حکومت نے بڑھتے ہوئے سموگ کے مسئلے کے باعث لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان سمیت صوبے کے چار ضلعوں میں روزانہ رات آٹھ بجے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل تحفظ ماحولیات عمران حامد شیخ کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندی اِس ماہ کی سترہ تاریخ تک جاری رہے گی۔یہ […]