متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب حکومت کا سموگ کے باعث چار ضلعوں میں رات آٹھ بجے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

ؒلاہور(پی پی آئی)پنجاب حکومت نے بڑھتے ہوئے سموگ کے مسئلے کے باعث لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان سمیت صوبے کے چار ضلعوں میں روزانہ رات آٹھ بجے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل تحفظ ماحولیات عمران حامد شیخ کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندی اِس ماہ کی سترہ تاریخ تک جاری رہے گی۔یہ فیصلہ سموگ کے مریضوں کی بڑھتی تعداد سے متعلق عدالت کے ایک فیصلے پر عملدرآمد کے لئے کیا گیا ہے۔