کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمیر،گلگت بلتستان، پوٹھوہاراورخیبرپختونخوامیں بارش پہاڑوں پر برفباری متوقع

 کشمیر/گلگت   بلتستان(پی پی آئی)  محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی اورزیریں خیبرپختونخوااورخطہ پوٹھوہارمیں مطلع ابرآلودرہنے، تیز ہوائیں چلنے، گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے۔پنجاب کے زیادہ تر مقامات پر سموگ چھائی رہے گی جبکہ صبح اورشام کے وقت شدید دھند پڑنے کاامکان ہے۔