سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لوک ورثہ اسلام آباد میں ثقافتی میلہ جاری

 اسلام آباد (پی پی آئی)  لوک ورثہ اسلام آباد میں ثقافتی میلہ جاری ہے،جس میں میں ملک کے تمام صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے کلچرل پویلین  موجود ہیں۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپنے بچوں کے ہمراہ لوک ورثہ اسلام آباد میں جاری میلہ میں پنجاب پویلین کا دورہ کیا۔لوک ورثہ اسلام آباد کے اعلامیہ کے مطابق    ڈائریکٹر راولپنڈی آرٹس کونسل سجاد حسین نے پنجاب کی روایتی پگ پہنا کر ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب پویلین میں پنجاب کا بھرپور کلچر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی  ہے