سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈاکٹر اسما منصور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں انچارج شعبہ تعلقات عامہ مقرر

اسلام آباد(پی پی آئی) ڈاکٹر اسما منصور نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں پروٹوکول و تعلقات عامہ کے انچارج کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ڈاکٹر  اسما منصور،  شعبہ انگریزی کی اسسٹنٹ پروفیسر ہیں اوربین الاقوامی جرائد میں بھی خدمات سر انجام دے چکی ہیں۔بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے اعلامیہ کے مطابق ان دنوں وہ   اکادمی ادبیات کے جریدے پاکستانی ادب کی ایڈیٹنگ کر رہی ہیں۔ حال ہی میں  انہوں نے حسن منظر کے ناول حبس کا انگریزی میں ترجمہ  بھی کیا ہے۔