اسلام آباد(پی پی آئی) ماہی پروری کے شعبے کی برآمدات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔مظفر گڑھ میں جھینگے کے فارم کے ابتدائی منصوبے سے اکیس ٹن جھینگوں کی کھیپ ویت نام بھیجی گئی ہے۔اضافی کھیپ اردن اور امریکہ بھیجے جانے کیلئے تیار ہیں۔ ئی اضافہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اور گرین اجتماعی لائیو سٹاک اقدام کے باعث ممکن ہوا ہے