پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیاس احمد بلور کی وفات پر صدر آصف زرداری کا اظہارافسوس

 اسلام آباد(پی پی آئی)صدر آصف علی زرداری نے سابق سینیٹر اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما الیاس احمد بلور کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔سوگوار خاندان کے ساتھ اظہار افسوس کرتے ہوئے صدر نے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی۔الیاس احمد بلور طویل علالت کے بعد آج اسلام آباد میں انتقال کر گئے تھے۔ اْن کی عمر 84 برس تھی۔مرحوم الیاس بلور اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور اور مرحوم بشیر احمد بلور کے بھائی تھے۔