پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے پہلے روز تیزی کا رجحان برقرار

کراچی(پی پی آئی) پاکستان  اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے پہلے روز تیزی کا رجحان برقرار رہا اورہنڈرڈانڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری حلقوں نے اسے حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں پر ملک کی تاجر اور سرمایہ کار برادری کا اعتماد بتایا۔ دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس 95ہزار 300پر پہنچ گیا۔