سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومت کاا سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد(پی پی آئی)ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومت کا سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔گزشتہ ہفتے حکومتی اداروں نے ملک بھر سے 887 سگریٹ کے سٹاکس، 364 کپڑے کے تھان اور 0.266 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمدکیا۔یکم ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 13471.5 میٹرک ٹن کھاد اور 3789.64 میٹرک ٹن آٹا، 35134.51 میٹرک ٹن چینی جبکہ 4389840 سگریٹ کے سٹاکس برآمدکئے گئے۔کریک ڈاؤن کے دوران156186 کپڑے کے تھان اور 18.22 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمدکیاگیا۔