سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان 2030تک تیس فیصدگاڑیاں بجلی پرمنتقل کردے گا،عبدالعلیم خان

باکو(پی پی آئی) وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ایک جامع پالیسی کے تحت پاکستان 2030تک تیس فیصد گاڑیوں کو بجلی پرمنتقل کردے گا۔باکو میں COP29 کے دوران “ٹرانسپورٹ اور ڈیجیٹل مڈل کوریڈورکے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کوعام کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر اقدامات جاری ہیں۔وزیرمواصلات نے کہا کہ حکومت چارجنگ اسٹیشنوں کی تنصیب سمیت ای وی کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے سرگرم ہے۔