درآمدی رجحان بڑھنے پر اندرونِ ملک روئی کی قیمت میں کمی

کراچی(پی پی آئی)ملک میں سرد موسم میں اضافے کے ساتھ ہی روئی کی قیمتوں میں مندی کا رجحان بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق روئی کی قیمتیں 300 روپے فی من کم ہو کر 17 ہزار 700 روپے فی من تک گر گئی ہیں،کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین  احسان الحق  کے مطابق بلوچی روئی کی قیمت 18 ہزار روپے من تک ہے، درآمدی رجحان بڑھنے پر اندرونِ ملک روئی کی قیمت میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے۔دوسری جانب بین الاقوامی منڈیوں میں تیزی پر پاکستان میں بھی روئی کی قیمتوں میں تیزی کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت لگائے گئے زیادہ تر کیمرے ناکارہ ہیں:نثار یادگار سارنگزئی

Fri Nov 22 , 2024
کوئٹہ(پی پی آئی)   پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما نثار یادگار سارنگزئی نے مطالبہ کیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ میں غبن کی تحقیقات کرا کر اور کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت کیمرے لگانے کی ذمہ دار متعلقہ فرم کو بلیک  لسٹ کیا جائے۔ جمعہ کے روز حکام سے  ایک بیان میں انہوں نے تحقیقات […]