متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، 3 خوارج ہلاک، اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد

راولپنڈی(پی پی آئی)سکیورٹی فورسز نے بنوں میں آپریشن کے دوران 3 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بنوں میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران سکیورٹی فورسز نے 3 خوارج ہلاک کر دیئے،ہلاک خوارج سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ آپریشن  کے دوران2  خوارج زخمی بھی ہو ئے۔ہلاک خوارج سے اسلحہ، ایمونیشن اور دھماکہ خیز مواد  بھی برآمد ہوا۔