کراچی(پی پی آئی) انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں جمعہ کو بھی کمی دیکھی گئی۔کاروبار کے آخری روز امریکی ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، جس کے بعد ڈالر انٹربینک میں قیمت 277 روپے 25 پیسے ہوگئی ہے۔
Fri Nov 22 , 2024
کوئٹہ (پی پی آئی) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت بلوچستان کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سہیل الرحمان (BCS/B-20) جوایس اینڈ جی اے ڈی میں پوسٹنگ آرڈر کے منتظر تھے کوسیکرٹری ثقافت، سیاحت محکمہ آرکائیوز، بلوچستان جبکہ محمد زوہیب الحق (BCS/B-18) ڈپٹی سیکرٹری وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کو تبدیل کر کے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی […]