متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سہیل الرحمان سیکرٹری ثقافت بلوچستان،زوہیب الحق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی تعینات

کوئٹہ (پی پی آئی) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت بلوچستان کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سہیل الرحمان (BCS/B-20) جوایس اینڈ جی اے ڈی میں پوسٹنگ آرڈر کے منتظر تھے کوسیکرٹری ثقافت، سیاحت محکمہ آرکائیوز، بلوچستان جبکہ محمد زوہیب الحق (BCS/B-18) ڈپٹی سیکرٹری وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کو تبدیل کر کے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی تعینات کر دیا گیا ہے۔