ڈاؤ یونیورسٹی کے تحت کراچی میں بین الاقوامی کڈنی ٹرانسپلانٹ سمپوزیم شروع

کراچی(پی پی آئی)ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیرِ اہتمام دو روزہ تیسرا بین الاقوامی کڈنی ٹرانسپلانٹ اینڈ گلومیریولونیفرائٹس سمپوزیم مقامی ہوٹل میں شروع ہوگیا، جس سے فرانسیسی ماہر پیوندکاری لیونل راسٹنگ، ڈاکٹر فرٹز کرٹ ہرٹ ڈیکمین، برطانیہ  کے ڈاکٹر اکبر محمود، ڈاکٹر مدھو متی شاہانی، ڈاکٹر نورین اظہار کے علاوہ پاکستان سے معروف ماہرین شریک ہیں، علاوہ ازیں ڈاؤ یونیورسٹی سے پروفیسر محمد سعید قریشی، ڈاکٹر راشد بن حامد، ڈاکٹر محمد تصدق خان، ڈاکٹر سدرہ راشد، ڈاکٹر فرزانہ عدنان،  پروفیسر اعجاز احمد، ڈاکٹر صباحت سرفراز، ڈاکٹر فضل محمد، پروفیسر وقار ایچ کاظمی، پروفیسر ایس منصور اے شاہ، پروفیسر عبادالرحمٰن، پروفیسر ساجد عباسی، ڈاکٹر کنیز زہرا،  ڈاکٹر عادل منظور، ڈاکٹر سونیا یعقوب،  ڈاکٹر رقیہ، ڈاکٹر عائشہ میمن، ڈاکٹر راشد بن حامد، ڈاکٹر نرنجن لال، پروفیسر روبینہ نقوی، ڈاکٹر چوہدری عدیل عباد، ڈاکٹر وقار کاشف،پروفیسر فضل اختر، پروفیسر نیئر محمود، پروفیسر سعید اختر، ڈاکٹر نوید سرور، ڈاکٹر عاصم احمد، ڈاکٹر احد قیوم، ڈاکٹر سنیل دودانی اور ڈاکٹر سلمان ارشد شریک ہیں۔ماہرین صحت نے گردوں کی پیوندکاری پر مقالے پڑھے اور مشاہدات بیان کئے نیز اس شعبہ میں مہارتوں  اور ترقی پر گفتگو کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مظفرآباد ائیر پورٹ بحال, ائیر سروس شروع کی جائے: طاہر کھوکھر

Fri Nov 22 , 2024
میرپورایم کیو ایم آزاد کشمیر کے رہنما محمد طاہر کھوکھر نے کہا کہ کشمیری عوام کے ساتھ ظلم بند کیا جائے آج بھی کشمیری عوام پسماندگی کے دور میں رہ رہے ہیں کشمیری عوام کو ہمیشہ حکمرانوں  نے ٹشو کی طرح استعمال کیا آج کشمیری عوام پتھر کے دور میں زندگی گزار رہے اس وقت پاکستان کو روشن کرنے والا […]