سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اقرایونیورسٹی کراچی میں جشن فیشن اوڈیسی شو کا انعقاد، 60 شاہکار ڈیزائن پیش

کراچی(پی پی آئی)ایشین انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن نے اپنے 24 سالہ سفر کا جشن “فیشن اوڈیسی” کے شاندار شو کے ذریعے منایا۔  تقریب کراچی کی اقرا یونیورسٹی میں منعقد ہوئی، جس میں معروف شخصیات، فیشن آئیکونزشریک ہوئے۔  “فیشن اوڈیسی” کے عنوان سے  تقریب  اقرا یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد ہوئی، جس میں اے آئی ایف ڈی کے طلباکی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا گیا۔شو میں اے آئی ایف ڈی کے 2024 کے فائنل ایئر کے طلبا کے 60 شاہکار ڈیزائن پیش کیے  جنہیں معروف ماڈلز نے زیب تن کیا۔ مشہور فیشن اسٹائلسٹ تابش خوجہ نے ڈیزائنز کو اسٹائل کیا، جبکہ 10 خصوصی ڈیزائنز کی تصویری نمائش بھی کی گئی،اے آئی ایف ڈی کی بانی صنوبر احسن نے کہا کہ ادارہ اپنے طلبا اور فیکلٹی کی تخلیقی صلاحیتوں پر فخر کرتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ادارے کے فارغ التحصیل افراد مقامی اور بین الاقوامی سطح پر فیشن انڈسٹری میں اپنا مقام بنا چکے ہیں، اقرا یونیورسٹی کے چیئرمین نوید لاکھانی نے کہا کہ فیشن شو کامقصد طلباکے ٹیلنٹ کو سراہنا ہے امید ہے پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کریگی۔