اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئلے سے لدے ٹرکوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی پرلوڈنگ شروع

کوئٹہ (پی پی آئی) ٹرک یونین بلوچستان کے صدر نور احمد شاہوانی نے پیر کے روز اعلان کیا کہ 25 نومبرسے کوئلے کی لوڈنگ شروع کردی گئی ہے۔ صدر ٹرک یونین دکی، رضا محمد اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسپکٹر جنرل آف فرنٹیئر کور بلوچستان نے ٹرک یونین بلوچستان کے وفد سے ملاقات میں کوئلے سے لدے ٹرکوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، یقین دہانی کے بعد صوبے کے مختلف علاقوں کو کوئلے کی سپلائی 25 نومبر سے شروع کر دی  گئی ہے۔