کراچی (پی پی آ ئی(گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قومی بلائنڈ ٹیم کو بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نیپال کے خلاف 10 وکٹوں سے کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، گورنر سندھ نے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں فتح قوم کے لیے باعث فخر ہے