بینکوں کا عالمی دن بدھ کو منایاگیا۔ اس دن مکی مناسبت سے مالیاتی اداروں میں تقاریب منعقد کی گئیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد کے ذریعے پائیدار ترقی کی مالی اعانت اور معلومات فراہم کرنے میں کثیر جہتی ترقیاتی بینکوں اور دیگر بین الاقوامی ترقیاتی بینکوں کی نمایاں صلاحیتوں کے اعتراف میں چاردسمبرکوبینکوں کے عالمی دن کے طورپرمنانے کی منظوری دی تھی۔