خضدارکے جھالاوان کمپلیکس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹرزخمی

خضدار (پی پی آئی)خضدارکے علاقے جھالاوان کمپلیکس میں جمعہ کے روز نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس کے سب انسپکٹر شیخ ابراہیم پر فائرنگ کر دی، جس سے وہ زخمی ہو گئے۔زخمی پولیس افسر کو علاج کے لیے خضدار اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور پولیس حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک موسم،شمالی علاقوں میں شدید سرد ی کی پیشگوئی

Fri Dec 6 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہنے کی توقع ہے۔پنجاب اور بالائی سندھ کے کچھ میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ جمعہ کی صبح ریکارڈ کیا گیابعض بڑے […]