بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میجر شبیر شریف شہید نے مادر وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کیا،صدرمملکت

اسلام آباد(پی پی آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کو 53ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میجر شبیر شریف شہید نے 1971 میں دشمن کا جوانمردی سے مقابلہ کیا۔صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ میجر شبیر شریف شہید جیسے بہادر افسران پر پوری قوم کو فخر ہے۔۔میجر شبیر شریف شہید نے مادر وطن کے دفاع کیلئے جان کا نذرانہ پیش کیا، صدر مملکت نے کہا کہ پوری قوم میجر شبیر شریف کو وطن کیلئے قربانی اور بہادری پر سلام پیش کرتی ہے۔۔قوم تمام شہداکی قربانیوں کی معترف ہے، اْنہیں فراموش نہیں کرے گی۔صدر مملکت آصف علی زرداری  نے میجر شبیر شریف کیلئے بلندی درجات کی دعاکی ہے۔