گوادر(پی پی آئی) گوادر میں جمعہ کو نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے لیویز کاؤنٹ ایبل جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے بلوچستان کے علاقے گوادر میں تربت کے علاقے کالوگ کے رہائشی لیویز کانسٹیبل محمد جان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ حملہ آور ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
Fri Dec 6 , 2024
کراچی(پی پی آئی) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ کلچر اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام میٹروپولیٹن فٹ بال کپ 2024 کا فائنل آج (7 دسمبر) کو ملیر ٹاؤن اور بلدیہ ٹاؤن کے درمیان ککری گراؤنڈ لیاری میں شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا، فائنل فلڈ لائٹس میں ہوگا، فائنل میں پہنچنے والی ملیر ٹاؤن کی ٹیم نے دوسرے سیمی فائنل […]