ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24گھنٹے کے دوران موسم خشک،سرد رہنے کی پیشگوئی

 اسلام آباد(پی پی آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کردی جبکہ گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے، گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود  جبکہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری ہوسکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حب چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران 2ملزمان گرفتار، نان کسٹم پیڈاشیا برآمد

Fri Dec 13 , 2024
کراچی(پی پی آئی)پاکستان رینجرز (سندھ) اور کسٹم حکام کا اسمگلنگ کی روک تھام کے لیئے آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان رینجرز (سندھ)اور کسٹمز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر سندھ بلوچستان بارڈر پر واقع حب چیک پوسٹ سے مشترکہ کارروائی کے دوران 2ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈاشیاجس میں ایرانی ڈیزل،انڈین گٹا، ایرانی کپڑا،ٹائرز، […]