کراچی (پی پی آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما عامر خان نے گورنرہاوس میں ملاقات کی۔ ترجمان گورنر ہاوس کے مطابق ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال سمیت دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عامر خان نے کہا کہ گورنر اینیشیٹو کے تحت جاری منصوبے قابل تحسین ہیں۔۔
Mon Dec 16 , 2024
سبی(نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر بلدیات سردار کوہیار خان ڈومکی نے کہا ہے کہ خدمت اور عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے اقتدار کرسی کی ضرورت نہیں بلکہ اپنے اباؤ اجداد کے سنہری اصولوں کو اپناتے ہوئے سبی لہڑی سمیت بلوچستان بھر میں عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے تمام وسائل بروئے کار […]