پاکستان اور جاپان کے درمیان گرانٹ پراجیکٹ پر دستخط

اسلام آباد(پی پی آئی)جاپان سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے 90لاکھ 91ہزار ڈالر کی امداد دے گا۔ اسلام آبادمیں معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سیکرٹری اقتصادی امورڈویژن اور قائم مقام جاپانی سفیر نے دستخظ کئے۔ رقم خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صحت کے شعبے میں خرچ کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بلوچستان میں بولی جانے والی علاقائی زبانوں کو بچانا ہوگا: گورنر بلوچستان

Tue Dec 17 , 2024
کوئٹہ(پی پی آئی) گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بولی جانے والی علاقائی زبانوں کو بچانا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشتو اکیڈمی کوئٹہ کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مادری زبان تحقیق کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادبی اکیڈمیاں زبان، علم اور […]