سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا عمان کا سرکاری دورہ

 اسلام آباد(پی پی آئی) سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے عمان کا سرکاری دورہ کیا اور وہاں سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں نیزبحرِ ہند کی سکیورٹی صورتحال اور مشترکہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ پاکستان بحریہ دیگر علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر میری ٹائم سیکورٹی کے فروغ کی مضبوط حامی ہے۔

Leave a comment