نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انسانی یکجہتی کا عالمی دن منایا گیا، ملک بھر میں تقریبات منعقد

کراچی(پی پی آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی یکجہتی کا عالمی دن 20دسمبر کو منایا گیاگا اس دن کے منانے کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مدد،دنیا سے غربت اور تنگ دستی کے خاتمہ کیلئے انسانوں کی باہم یکجہتی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اس دن کے حوالے سے انسانی حقوق کی علمبردار سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،واکس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔اس دن کے منانے کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مدد،دنیا سے غربت اور تنگ دستی کے خاتمے کیلئے انسانوں کی باہم یکجہتی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اس دن کے حوالے سے انسانی حقوق کی علمبردار سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام منعقدہ تقریبات  میں مقررین نے غربت اور تنگ دستی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے انسانی اتحاد اور یکجہتی کی اہمیت پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 20دسمبر 2005کو دنیابھرمیں انسانی یکجہتی کا عالمی دن منانے کی باقاعدہ منظوری دی تھی، جس کے بعد سے ہر سال یہ دن منایا جانے لگا