لاہور(پی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹانک میں 8 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سکیورٹی فورسز سے اظہار یکجہتی کیا اور کہا کہ سکیورٹی فورسز کے جوان ہمارا فخر ہیں۔امن کے ہر دشمن کے خاتمے کیلئے پوری قوم یکجاہے۔
Sat Dec 21 , 2024
کراچی (پی پی آئی)پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی سی ڈی ایم اے) کے چیئرمین سلیم ولی محمد نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت فیس لیس کسٹمزکلیئرنس اسیسمنٹ متعارف کرانے کو سراہا ہے تاہم انتظامی امور کی بھرپور صلاحیتوں کے فقدان کے نتیجے میں بندرگاہوں پر درآمدی کنسائنمنٹس کے […]