جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئلہ کی کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے سے کانکن جاں بحق

دکی (پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع دکی کی کوئلہ کان میں بدھ کے روز کوئلے کی کان میں کام کرنے والا ٹرالی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دکی کی مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے سے کوئلہ کان میں کام کرنے والا مزدور زخمی ہو گیا۔ لاش کی شناخت عصمت اللہ اچکزئی ولد حبیب اللہ اچکزئی سکنہ پشین کے نام سے ہوئی ہے جسے دکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضروری طبی و قانونی ضابطے کی تکمیل کے بعد لاش کو تدفین کے لیے آبائی علاقے پشین روانہ کر دیا گیا۔ متعلقہ حکام کی جانب سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔