میرپورخاص(پی پی آئی)میرپورخاص پولیس نے دوران گشت د لوہی موری ٹنڈو آدم روڈ پر مقابلے کے بعدمیں 20 سے زائد وارداتوں میں ملوث ڈاکو راشد کو زخمی حالت گرفتار کر لیا جبکہ اس کے دو ساتھی ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے-زخمی ڈاکوے قبضے سے ایک پسٹل،کئی چھینے گئے موبائل فون،نقدی برآمد کر لی,پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے.
Next Post
پانی کے مسائل اور کمی پر کچھ لوگ سیاست کر رہے ہیں:میئرکراچی
Wed Dec 25 , 2024
کراچی(پی پی آئی) بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پانی کے مسائل اور کمی پر کچھ لوگ سیاست کر رہے ہیں، حب کی نئی کینال سے اگلے سال اگست سے پانی کی فراہمی شروع ہو جائے گی، پورے شہر میں ترقیاتی کام کرائے، جو فرشتے الزام لگا رہے ہیں ان سے پوچھیں کہ نو ٹاؤنز میں انہوں نے کیا کام […]
