شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور کینیا کی تجارتی شراکت داری میں اہم پیشرفت

اسلام آباد30دسمبر(پی پی آئی) ایس آئی ایف سی کے تعاون سے بین الاقوامی تجارتی تعلقات مستحکم کرنے کے اقدامات جاری ہیں۔پاکستان اور کینیا کی تجارتی شراکت داری میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔دونوں ملکوں نے فری ٹریڈ ایگریمنٹ سمیت اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے باہمی تعاون پر آمادگی ظاہر کی ہے۔آزاد تجارت کا مقصد عالمی تجارتی تعلقات کا فروغ، قیمتوں میں کمی، صنعتوں کی ترقی اور کاروباری مواقع میں اضافہہے۔ پاکستان کی جانب سے کینیا کو پنک سالٹ، ماربل اور سیمنٹ کی برآمد کرنے کے امکانات موجودہیں۔