رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

کراچی یکم جنوری(پی پی آئی) رجب المرجب کا چاند نظر آگیا،یکم رجب المرجب 1446 ہجری 2 جنوری کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  ہوا،اجلاس چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا،مولانا عبد الخبیر آزادنے کہاکہ پاکستان کے اکثر اور بیشتر مقامات پر مطلع ابر آلود رہا اور کچھ علاقوں میں مطلع صاف رہا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کہاکہ رجب المرجب کا چاند نظر  آگیا،یکم رجب المرجب 1446 ہجری 2 جنوری کو ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ملک بھرمیں سردی کی شدت میں اضافہ، بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

Thu Jan 2 , 2025
اسلام آباد(پی پی آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،محکمہ موسمیات کے مطابق کہیں بارش تو کہیں برفباری اور دھند کا امکان ہے۔اسلام آباد اورگردونواح میں موسم سرد اورمطلع جزوی طورپر ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کیمطابق اسلام آباد میں ہلکی بارش اوربوندا باندی ہو سکتی ہے، چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں درمیانی سے […]