سوراب سے 3 افراد کی جبری گمشدگی کے خلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک

سوراب، 03 جنوری (پی پی آئی) سوراب سے تین افراد کی جبری گمشدگی کے خلاف جمعہ کو سوراب کے علاقے سی پی ای سی زیرو پوائنٹ پر مظاہرین نے کوئٹہ کراچی مرکزی شاہراہ کو بلاک کردیا۔ کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک ہونے سے شاہراہ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ رپورٹ درج ہونے تک کوئٹہ کراچی مرکزی شاہراہ بلاک رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

لیویز فورس کچھی کی کارروائی، اشتہاری مجرم کو گرفتار

Fri Jan 3 , 2025
کچھی، 03 جنوری (پی پی آئی) لیویز فورس کچھی نے جمعہ کو صوبہ بلوچستان کے علاقے کچھی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری مجرم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کچھی جہانزیب بلوچ کی ہدایت پر لیویز فورس کچھی نے کچھی میں کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم حاجی خان عرف اجو کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کچھی پولیس […]