کراچی 4 جنوری(پی پی آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر مطلع کیا ہے کہ قطر کے قریب سب میرین کیبل میں خرابی پیدا ہوئی ہے۔پی ٹی اے کے مطابق کیبل خرابی کے باعث انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی آئی ہے، جس سے پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ متعلقہ ٹیمیں خرابی دور کرنے کے لیے کوشاں ہیں، عارضی بینڈ وتھ کو سسٹم میں شامل کر دیا گیا ہے۔
Next Post
پاکستان نیول اکیڈمی میں 122ویں مڈ شپ مین اور 30ویں شارٹ سروس کورس کی کمیشننگ پریڈ منعقد
Sat Jan 4 , 2025
کراچی 4 جنوری(پی پی آئی) 122ویں مڈشپ مین اور 30ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی کمیشننگ پریڈ کا پاکستان نیول اکیڈمی میں انعقاد کیا گیا، جس میں 49 مڈشپ مین اور 29 ایس ایس سی کیڈٹس فارغ التحصیل ہوئے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل […]