لک آئین کے مطابق چلایا جائے‘ آغا سراج درانی کا حکومت مشورہ

کراچی 7 جنوری(پی پی آئی) سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو اتحادیوں سے مشاورت کرنا چاہیئے، دریائے سندھ نے نئی نہروں کے قیام کی مخالفت کرتے ہیں،۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی مزاحمت کرتی ہے جس کی وجہ سے ہمارے خلاف مقدمات درج ہوتے ہیں، پارٹی قیادت نے یہی سکھایا ہے کہ مقدمات کا سامنا کریں، کیس چلتا ہے تو جھوٹ اور سچ سب سامنے آجاتا ہے، تاہم سیاسی بنیادوں پر مقدمات کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

صدر آزاد کشمیر سے ن لیگ (ن) آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

Tue Jan 7 , 2025
 اسلام آباد 7 جنوری(پی پی آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل و سابق سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق  نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل و […]